منکیرہ:ناجائز منافع خوری کرنے والے قصابوں کے خلاف کارروائی، جرمانہ عائد
منکیرہ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہر الدین بابر نے عوامی شکایات پر بازار کا وزٹ کیا اور جائز ریٹ لسٹ نہ دینے والے اور ناجائز منافع خوری کرنے والے قصابوں کے خلاف کارروائی کی۔ حکام نے 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور شہریوں کو مناسب قیمت پر گوشت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
اسسٹنٹ کمشنر منکیرہ ظہر الدین بابر نے عوامی شکایات پر بازار کا وزٹ کیا اور جائز ریٹ لسٹ نہ دینے والے اور ناجائز منافع خوری کرنے والے قصابوں کے خلاف کارروائی کی۔ حکام نے 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا اور شہریوں کو مناسب قیمت پر گوشت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔