دکانوں اور مارکیٹوں کی1500 سے زائد انسپکشنز، جر مانے
میانوالی (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر رمضان کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کی چیکنگ جاری۔سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس کے افسروں نے 1500 سے زائد انسپکشن کیں اور دکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے ۔
ڈپٹی کمشنرکی ہدایت پر رمضان کے دوران پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی جانب سے مارکیٹوں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کی چیکنگ جاری۔سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور پیرا فورس کے افسروں نے 1500 سے زائد انسپکشن کیں اور دکانداروں کو بھاری جرمانے عائد کئے ۔