پیشہ ور بھکاری ماہ صیام میں سرگرم

پیشہ ور بھکاری ماہ صیام میں سرگرم

خوشاب (نمائندہ دنیا )وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے باوجود ماہ رمضان میں پیشہ ور بھکاری شہریوں کو اپنی فرضی مفلسی کی کہانیاں سناتے ہوئے فطرہ و زکواۃ وصول کر رہے ہیں۔ سماجی حلقوں نے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اصل مستحقین کے حقوق ضائع نہ ہوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات کے باوجود ماہ رمضان میں پیشہ ور بھکاری شہریوں کو اپنی فرضی مفلسی کی کہانیاں سناتے ہوئے فطرہ و زکواۃ وصول کر رہے ہیں۔ سماجی حلقوں نے اس صورتحال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اصل مستحقین کے حقوق ضائع نہ ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں