داؤدخیل: پکی شاہ مردان میں احتجاجی مظاہرہ، اسرائیل و امریکہ کیخلاف نعرے

داؤدخیل: پکی شاہ مردان میں احتجاجی  مظاہرہ، اسرائیل و امریکہ کیخلاف نعرے

داؤدخیل (نمائندہ دنیا )ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی شہادت کے خلاف داؤدخیل کے نواحی علاقہ پکی شاہ مردان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔انند ثابت قدم رہے ۔

 مظاہرین نے شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے اسرائیل اور امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے ۔ایڈووکیٹ سید اقرار حسین نے کہا کہ ایران نے فلسطین کی حمایت میں اپنا سب کچھ قربان کر دیا، جبکہ علامہ سید انتصار مہدی نے کہا کہ ایران ہمیشہ مظلوموں کی مدد کے لیے صیہونی طاقتوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا اور امریکہ و اسرائیل کے سامنے سید علی خامنہ ای سیسہ پلائی دیوار کی م

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں