فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

 فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

چبہ پرانا کا رہائشی آفتاب جو کہ گھر کے باہر کھڑا تھا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، فائر مضروب کی دونوں ٹانگوں پر لگے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں