تیز رفتاری پر شہری پکڑا گیا

  تیز رفتاری پر شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے اور دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف واقعہ کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں