بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کر نیوالے شہری پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نقشہ منظوری تعمیرات کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں نقشہ برانچ ٹیم کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیا گیا اس دوران شہری کو بغیر نقشہ منظوری اور بغیر اجازت پراپرٹی کی تعمیرات کرتے ہوئے پایا گیا۔جس کی پراپرٹی کو سیل کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔