سفارتکار ی کے ذریعے ہی خطے کو جنگی صورتحا ل سے نکا لا جاسکتا ،اکمل جسپال

سفارتکار ی کے ذریعے ہی خطے کو جنگی  صورتحا ل سے نکا لا جاسکتا ،اکمل جسپال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ اکمل جسپال نے کہا کہ۔۔۔

ایر ا ن ا مریکا کشید گی کے ْخاتمہ اور خطے کو جنگی صورتحا ل سے نکا لنے کیلئے مو سفارتکا ر ی کی انتہا ئی ضرورت ہے سفارتکار ی کے ذریعے ہی خطے کو جنگی صورتحا ل سے نکا لا جاسکتا ہے آ پر یشن غصب للحق ہر حوا لہ سے کامیا ب جا ر ہا ہے۔ ملک میں قیام امن کیلئے ہما ری سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں خراج تحسین کی مستحق ہیں ا س وقت ا فغا ن طالبا ن کے ذریعے ہونے وا لی دہشت گر د ی کے نا سور کو جڑ سے ا کھا ڑ نا پور ی قو م کی خوا ہش ہے جس کیلئے ہما ر ی سیکورٹی فور سز قر با نیاں د ے رہی ہے اور کا میا ب آ پر یشن کر ر ہی ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں