کرتب دکھانے والے دو موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے

کرتب دکھانے والے دو  موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پی اے ایف روڈ پر کرتب دکھانے والے دو موٹرسائیکل سوار حوالات جا پہنچے ، بتایا جاتا ہے کہ

کوئین چوک کے قریب پولیس نے دو موٹرسائیکل سواروں جن کے نام عبدالغنی اور عبداﷲ بتائے جاتے ہیں کو حراست میں لے لیا جو کہ موٹرسائیکل پر زگ زیگ اور تیز رفتاریکا مظاہرہ کر رہے تھے جس پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں