ابو القاسم بلڈ ڈونر سوسائٹی پاکستان نے عید کے ایام یتیم بچوں کیساتھ گزارے

 ابو القاسم بلڈ ڈونر سوسائٹی پاکستان نے  عید کے ایام یتیم بچوں کیساتھ گزارے

سرگودھا(سٹاف ) ابو القاسم بلڈ ڈونر سوسائٹی پاکستان نے عید کے ایام یتیم بچوں کے ساتھ گزارے اور بچوں میں گفٹ تقسیم کیے ،

اس موقع پر بانی و صدر ٹیم اے بی ایس ملک عبداﷲ ظفر کا کہنا تھا کہ عید کی خوشیوں میں ہمیں ان بچوں کو لازمی شامل کرنا چاہئے ، جن کا اس دنیا میں اﷲ کے سوا اور کوئی نہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں