نجی و سرکاری چھٹیاں ختم ہونے کے پیش نظر ڈیوٹیوں پر جانیوالوں نے رخت سفر باندھ لیا

نجی و سرکاری چھٹیاں ختم ہونے  کے پیش نظر ڈیوٹیوں پر جانیوالوں  نے رخت سفر باندھ لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نجی و سرکاری چھٹیاں ختم ہونے کے پیش نظر ڈیوٹیوں پر جانیوالوں نے رخت سفر باندھ لیا

جس کے باعث لاری اڈوں پر بے پنا رش دیکھنے میں آیا، واپس جانے والے پردیسیوں کیلئے ویگن اڈوں اور لاری اڈوں اوور چارجنگ سے روکنے کیلئے اورٹرانسپورٹر مسافروں سے منہ مانگے کرائے وصول کرنے سے نہ ہٹے ، جس وجہ سے مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کے درمیان معمولی جھگڑے بھی ہوتے رہے ، جبکہ عید کے ایام میں چنگ چی رکشہ اور آٹو رکشے والے بھی منہ مانگے کرائے وصول کرتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں