بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

 بغیر نمبر پلیٹ گاڑی  چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں