ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

 ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر لیا گیا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں