5پیشہ ور بھکاری پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فیکٹری ایریا پولیس نے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے اطراف اور نوری گیٹ اڈا پر کاروائیاں کر کے 5پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا، جن کے نام ناظم ، اشفاق، عظیم ،قمر اور اسلم ہیں۔
فیکٹری ایریا پولیس نے ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال کے اطراف اور نوری گیٹ اڈا پر کاروائیاں کر کے 5پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لے لیا، جن کے نام ناظم ، اشفاق، عظیم ،قمر اور اسلم ہیں۔