مزید31اشتہاری گرفتار

 مزید31اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید31 اشتہاری و عادی مجرمان گرفتار کر لیے ، گرفتار ملزمان میں سنگین مقدمات میں مطلوب 19 اشتہاری مجرمان شامل ہیں۔

پولیس کا ضلع بھر میں کریک ڈاؤن،گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید31 اشتہاری و عادی مجرمان گرفتار کر لیے ، گرفتار ملزمان میں سنگین مقدمات میں مطلوب 19 اشتہاری مجرمان شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں