کا ر کی ٹکر سے نوجوان زخمی ،مقدمہ درج

 کا ر کی ٹکر سے نوجوان زخمی ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) استقلال آباد کے قریب تیز رفتار کار نے سڑک کراس کرنیوالے ایک نوجوان علی جو کہ شادی کی تقریب میں جا رہا تھا کو بری طرح کچل ڈالا وہ شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے نامعلوم کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 استقلال آباد کے قریب تیز رفتار کار نے سڑک کراس کرنیوالے ایک نوجوان علی جو کہ شادی کی تقریب میں جا رہا تھا کو بری طرح کچل ڈالا وہ شدید زخمی ہو گیا، پولیس نے نامعلوم کار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں