بلاشبہ امریکا ایران جنگ نے عالمی معیشت کو ہلا کر ر کھ د یا ،شیخ آصف وہرہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ۔۔۔
پا کستا ن نے ا یر ا ن امریکا اسرائیل جنگ عارضی طور پر بند کرانے کے علاو ہ انہیں مذا کرات کی میز پر لا کردنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی بلاشبہ یہ تنازعہ ایک خطے تک محدود نہیں بلکہ ا س میں عالمی معیشت کو ہلا کر ر کھ د یا ہے امید ہے کہ یہ جنگ مستقل بنیادوں پر بند ہو جا ئے گی اب وقت آ گیا ہے کہ پا کستا ن سمیت تمام ممالک اپنی معیشتوں کو مستحکم بنا نے کیلئے عملی اقدا ما ت ا ٹھا ئیں۔