بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایس ایچ او تھانہ کڑانہ محمد عمران نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نواز کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد مقدمہ درج کر لیا ۔
ایس ایچ او تھانہ کڑانہ محمد عمران نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش نواز کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 600 گرام چرس برآمد مقدمہ درج کر لیا ۔