آگ لگنے سے سامان جل کر راکھ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گھر میں آگ لگنے سے کمرے کی چھت گر گئی اور لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا قصبہ بھیرہ کے مین بازار میں عثمان کے بڑے گھر میں بجلی کی وائرنگ لوز ہونے کیوجہ سٹور میں آگ بھڑک اٹھی۔
گھر میں آگ لگنے سے کمرے کی چھت گر گئی اور لاکھوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا قصبہ بھیرہ کے مین بازار میں عثمان کے بڑے گھر میں بجلی کی وائرنگ لوز ہونے کیوجہ سٹور میں آگ بھڑک اٹھی۔