اسلحہ لے کر گھومنے وا لا ایک شخص گرفتار

اسلحہ لے کر گھومنے وا لا ایک شخص گرفتار

خوشاب(نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ کیخلاف جاری خصوصی مہم کے دور ان دو اور افراد قانون کی گرفت میں آ گئے ۔

 صدر پولیس جوہر آباد نے دوران گشت اسلحہ لے کر گھومنے والے ایک شخص کو گرفتار کر کے اس سے بندوق بارہ بور اور دو کارتوس بر آمد کئے جبکہ سٹی پولیس نے ایک مشکوک شخص کی تلاشی لے کر اس سے تیس بور پسٹل اور دو گولیاں بر آمد کیں ، دونوں ملزمان کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں