18 سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

 18 سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گورنمنٹ ڈگری کالج چاندنی چوک کی 18 سالہ طالبہ کو اغوا کر لیا گیا۔

نیو مدینہ کالونی کی مسماۃ(ع) کے والد نے 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کرواتے ہوئے بتایا کہ میری بیٹی کو چک سیدہ کلس شریف کے غیور نے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا پولیس نے طالبہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں