چائلڈ لیبر ،3 بچے بازیاب

چائلڈ لیبر ،3 بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بھٹہ خشت سے 13سالہ آکاش جبکہ 47اڈا ،اور سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائیوں کے دوران د و ورکشابوں سے 12سالہ امجد اور 14سالہ سلمان کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مقدمات درج کروا دیئے ۔

بھٹہ خشت سے 13سالہ آکاش جبکہ 47اڈا ،اور سیٹلائٹ ٹاؤن میں کارروائیوں کے دوران د و ورکشابوں سے 12سالہ امجد اور 14سالہ سلمان کو جبری مشقت سے بازیاب کروا کر مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں