دو اور افراد گرفتار ،ناجائز اسلحہ بر آمد

 دو اور افراد گرفتار ،ناجائز اسلحہ بر آمد

خوشاب(نمائندہ دنیا )ضلع خوشاب میں ناجائز اسلحہ کیخلاف چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران پولیس نے دو اور افراد کو قانون کی گرفت میں لے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا ۔

 خوشاب پولیس نے ایک شخص سے تیس بور پسٹل تین کارتوس اور صدر پولیس جوہرآباد نے ایک شخص سے تیس بور پسٹل اور سات کارتوس بر آمد کئے دونوں ملزماں کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں