محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے گندم کی خیرات کے بہانے بلواکر محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی علاقے ٹھٹھی لانگ میں (ف) کو سبطین نے گندم کی خیرات دینے کیلئے اپنے ڈیرہ پر بلوایا جہاں ملزم نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 اوباش نے گندم کی خیرات کے بہانے بلواکر محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی علاقے ٹھٹھی لانگ میں (ف) کو سبطین نے گندم کی خیرات دینے کیلئے اپنے ڈیرہ پر بلوایا جہاں ملزم نے اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں