بیوہ کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش

بیوہ کے سر سے چھت چھیننے کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ پولیس کے دو شہدا عابدحسین اور ساجد حسین کی بیوہ ماں کے سر سے چھت چھیننے کی مذموم کوشش ، بتایا جاتا ہے کہ۔۔۔

 قصبہ گنیانوالہ میں ملزم نذیر نے مذکورہ شہیدوں کی جمع پونجی سے بنے گھر کی اراضی پٹواری کے ساتھ مل کر اپنے نام کروالی۔تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس ملزم نذیر اور اسکے نامعلوم ساتھیوں کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں