چار بچوں کا باپ اغوا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین مختلف واقعات میں دو دوشیزاؤں اور چار بچوں کے باپ کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ۔
تین مختلف واقعات میں دو دوشیزاؤں اور چار بچوں کے باپ کو اغواء کر لیا گیا، پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی ۔