8 جواری رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس کی کاروائی، لڈو دانہ پر جواء کھیلتے 8 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی۔
پولیس کی کاروائی، لڈو دانہ پر جواء کھیلتے 8 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، داؤ پر لگی رقم برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا،ملزمان کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم برآمد کر لی۔