دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری شہری کو گرفتار کر لیا

 دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بلوچی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں