آتشبازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

آتشبازی کا سامان لے  جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں