کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔
جو علاقہ مکینوں کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔