خاتون کو گھر گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے میں کوثر بی بی نامی خاتون گھر پر موجود تھی کہ۔۔۔
اس دوران ملزم زبردستی گھر میں داخل ہو گیا اور اسے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔