سری پائے بنانے پر 11افرادگرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سری پائے بنانے پرپولیس نے چک مبارک،النور کالونی ،اسلا م پورہ،کوٹ فرید سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر محمد منور،محمد طارق،شکیل احمد،محمد یاسر،محمد فرقان، محمد عدیل وغیرہ 11افرادکو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
سری پائے بنانے پرپولیس نے چک مبارک،النور کالونی ،اسلا م پورہ،کوٹ فرید سمیت دیگر مقامات پر چھاپے مار کر محمد منور،محمد طارق،شکیل احمد،محمد یاسر،محمد فرقان، محمد عدیل وغیرہ 11افرادکو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔