خاتون سمیت چار افراد پر اسرار طور پر غائب

 خاتون سمیت چار افراد  پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد پر اسرار طور پر غائب ہو گئے ۔۔۔

بتایا جاتا ہے کہ 43شمالی سے محسن عباس،بھیرہ بھلوال چوک سے عبدالوقاص،ٹوانہ پارک سے محمد آصف اورکوٹ فرید سے 34سالہ مسماۃ(م) پر اسرار طور پر لا پتہ ہو گئے ، ورثاء نے ان کے اغواء کا شبہ ظاہر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاعات کر دیں جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے کاروائیاں شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں