چور لاکھوں روپے کا سامان لیکر فرار ہوئے گئے

چور لاکھوں روپے کا سامان  لیکر فرار ہوئے گئے

بھلوال(نمائندہ دنیا) دیووال کے داخلی راستے پر فیکٹری میں تیسری واردات نامعلوم چور لاکھوں روپے کا سامان لیکر فرار ہوئے گئے۔

 پولیس کے کان تک جون نہ رینگی ملزمان گرفتاری نہ ہونے کی وجہ سے تیسری بار پھر واردات نامعلوم چور لاکھوں روپے کا سامان لیکر پھر فرار تھانہ صدر پولیس پھر ابھی تک خاموش تماشائی کوئی کاروائی نہ کی گئی اعجاز احمد خان بتایا گیا ہے گجرات روڈ ڈاخلی دیووال 6 بجے صبح نا معلوم ملزمان تالا توڑ کر پیٹر انجن چھوٹا مالیتی 40 ہزار روپے سولر واٹر پمپ مالیتی 18 ہزار روپے بیٹری و دیگر چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا لیکن کوئی ایکشن نہیں لیا اعلی حکام نوٹس لیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں