بھا ر ت نے پاکستا ن کا پا نی رو کنے کی کو شش کی تو یہ جنگی ا قدا م تصو ر کیا جا ئے گا ،عثمان شانی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) لیگی رہنماء عثمان شانی نے کہا ہے کہ بھارت نے ا گر پاکستان کا پانی رو کنے کی کوشش کی تو اس کا یہ جنگی ا قدام تصور کیا جا ئے گا پاکستان بھارت کو منہ توڑ جواب د ے گا۔
بھارت نے گذشتہ دنوں پاکستا ن کی قوت دیکھ لی ہے ا س لیے بھا رت جنگ کے بیج بو نے سے گر یز کر ے پاکستا ن بھار ت کو یہ واضح کر ر ہا ہے کہ پاکستا ن کا پا نی رو کنا جنگی جر م ہے جسے کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جا ئے گا۔