کلورکوٹ میں آندھی کیساتھ ہلکی ہلکی بارش ،حبس کا زور ٹوٹ گیا

کلورکوٹ میں آندھی کیساتھ ہلکی  ہلکی بارش ،حبس کا زور ٹوٹ گیا

کلورکوٹ(نمایندہ دنیا)کلورکوٹ اور گردونواح میں اندھی کیساتھ ہلکی ہلکی بارش شدید گرمی حبس کا زور ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق کلورکوٹ اور گردونواح میں عصر کے قت اندھی اور ہلکی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا بارش سے کئی دنوں سے جاری شدید گرمی حبس کا زور ٹوٹ گیا بارش سے انسانوں سمیت جانوروں کے چہرے بھی کھل اٹھے بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں سے موسم بہت اچھا ہو گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں