تسنیم ا حمد قریشی کی سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد سے ملاقات

تسنیم ا حمد قریشی کی سٹی  سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن  شہزاد سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی کی سٹی سیکرٹر ی اطلاعات شیخ کا مر ا ن شہزاد سے ا ن کے آفس میں اہم ملاقات جس میں سرگودہا سٹی کی سیاسی صورتحا ل پر تبا د لہ خیا ل کیا گیا۔

 شیخ کا مر ا ن شہزاد نے پیپلزپارٹی سرگودہا سٹی کے شعبہ انفارمیشن کی اپنی کا ر کر د گی سے انہیں آ گا ہ کیا تسنیم ا حمد قریشی نے شیخ کا مر ا ن شہزادبحیثیت سیکرٹر ی اطلاعات کا ر کر د گی کو بھر پور طریقہ سے سراہتے ہو ئے کہا کہ شیخ کامرا ن شہزاد جیسے جیا لے پر پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں انہوں نے انہیں بلدیاتی الیکشن کے حوا لہ سے تیا ر یا ں کرنے کی بھی ہدا یت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں