آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق

دریاخان(نمائندہ دنیا )نواحی پکہ جبانہ تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے رحیم بخش نامی شخص موقع پر زندگی بازی ہار گیا، بارش کے باعث موسم کافی خوشگوار ہو گیا ، اور لوگوںنے سکھ کاسانس لیا۔

نواحی پکہ جبانہ تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے رحیم بخش نامی شخص موقع پر زندگی بازی ہار گیا، بارش کے باعث موسم کافی خوشگوار ہو گیا ، اور لوگوںنے سکھ کاسانس لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں