فورسزدہشت گر د ی کے ناسور کو جڑسے ا کھاڑ نے کیلئے قر با نیوں کی قابل فخر تاریخ رقم کر ر ہی ،عدیل ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ پاکستا ن کی سیکورٹی فورسز دہشت گر د ی کے ناسور کو جڑسے ا کھاڑ نے کیلئے قر با نیوں کی قابل فخر تاریخ رقم کر ر ہی ہے۔
گوا د ر خود کش حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکار شہید ہو ئے لیکن سیکورٹی اہلکا روں کی یہ قر با نیاں ملک وقو م کیلئے ہے اور یہ را ئیگاں نہیں جا ئیں گی دہشتگر د ی کے خاتمے کی ا س جنگ میں کا میابی کے سوا کو ئی آ پشن نہیں۔