انتقامی کا روائیاں حکمرا نو ں کی جمہور یت دشمنی کا ثبوت ، شفقت عبا س اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ایم این اے شفقت عبا س اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیا د ت اور کا ر کنا ن کے خلا ف جا ر ی انتقامی کا روائیاں حکمرا نو ں کی جمہور یت دشمنی کا ثبوت ہے۔
یہ وقت قو م کو متحد کر نے کا ہے مگر حکمرا ن پا کستا ن کی سب سے بڑ ی جمہوری قوت اور مقبو ل لیڈر عمران خا ن کے خلا ف اپنی جا ر حیت تر ک کرنے کو تیا ر نہیں انتخا بی دھاند لی کے سہا ر ے اقتدار پر مسلط ہونیو ا لے اپنے انجام دیکھ ر ہے ہیں اور اقتدار سے نکا لے جا نے کے خوف سے بو کھلا کر پر امن جمہور ی جد و جہد کو کچلنا چاہتے ہیں۔ لیکن پا کستان تحریک انصا ف کا مستقبل تا بنا ک ہے