د یر ینہ رنجش ،خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

  د یر ینہ رنجش ،خاتون کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ملزموں نے ساجد کی اہلیہ کو ڈنڈوں سے مارا ،ملزم دھمکیاں دیتے فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کر کے د یر ینہ رنجش کی بنا پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ساجد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے دیر ینہ رنجش کی بنا پر اس کی اہلیہ کو قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا۔ جبکہ اس دوران خاتون کے کپڑے پھٹ گئے ۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...