غلام محمدساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار

غلام محمدساؤنڈ ایکٹ کی  خلاف ورزی کرنے پر گرفتار

موچھ (نمائندہ دنیا) ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے غلام محمد سکنہ پائی خیل کو اونچی آواز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرکے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے غلام محمد سکنہ پائی خیل کو اونچی آواز میں لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرکے شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...