شیڈو ل چا ہیے جیسا بھی ہو الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی ، ملک حامدنو از

شیڈو ل چا ہیے جیسا بھی ہو الیکشن  پیپلزپارٹی جیتے گی ، ملک حامدنو از

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی صدر ممبرو ممبر ڈی سی سی ملک حامدنو ازاعوان ایڈوکیٹ نے آزاد جموں و کشمیرانتخا با ت کا شیڈول تبدیل کر نے پر اپنے ردعمل میں کہا کہ شیڈو ل چا ہیے جیسا بھی ہو الیکشن پیپلزپارٹی جیتے گی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردار ی کی انتخا بی مہم سے مخالفین بو کھلا ہٹ کا شکار ہے۔

 انتخا بی شیڈو ل میں تبدیلی جیسے اقدا ما ت پا کستان پیپلزپارٹی کی جیت کا راستہ نہیں روک سکتے پاکستا ن پیپلزپارٹی عوام کی طاقت پر یقین رکھتی ہے ہر میدان میں کا میاب پاکستا ن پیپلزپارٹی کی ہو گی کشمیر کے عوا م پیپلزپارٹی کے منشور اور قیا د ت پر بھرپور اعتما د کا اظہارکرر ہے ہیں جیت پیپلزپارٹی کا مقدر بن چکی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...