سسرالیوں کے مظالم کا شکار خاتون انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گئی

سسرالیوں کے مظالم کا شکار خاتون  انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گئی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مکان پر قبضہ کی خاطر سسرالیوں کے مظالم کا شکار خاتون انصاف اور تحفظ کیلئے تھانے پہنچ گئی۔

 موضع وجھ کی رہائشی شازیہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکا خاوند بیرون ملک ہوتا ہے ، جبکہ اس کے دیوروں سرفراز اور ثمر نے اس کا جینا محال کر رکھا ہے اور مکان خالی کروانے کیلئے متعدد مرتبہ گھر میں داخل ہو کر مارپیٹ کر چکے ہیں، گزشتہ روز بھی ملزمان نے اسے ہراساں کیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...