ہوٹلوں اور تندوروں پر روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی

ہوٹلوں اور تندوروں پر  روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی

شاہپور صدر (نامہ نگار ) مہنگائی کے مسلسل بڑھتے ہوئے رجحان نے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے ۔

 جبکہ روزمرہ استعمال کی اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے سے غریب اور سفید پوش طبقہ شدید معاشی دباؤ کا شکار ہو گیا ہے ۔علاقہ مکینوں کے مطابق ہوٹلوں اور تندوروں پر روٹی کی قیمت بڑھا کر 20 روپے کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...