3بھٹہ مالکان کے خلاف مقدمات
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) زگ زیگ طریقہ اختیار کیے بغیر بھٹہ خشت چلانے اور چمنی سے کالا دھواں چھوڑنے پر محکمہ تحفظ ماحول نے 3بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات درج کرا دیئے ، بھٹے فضائی آلودگی کا باعث بن رہے تھے ۔
زگ زیگ طریقہ اختیار کیے بغیر بھٹہ خشت چلانے اور چمنی سے کالا دھواں چھوڑنے پر محکمہ تحفظ ماحول نے 3بھٹہ مالکان کیخلاف مقدمات درج کرا دیئے ، بھٹے فضائی آلودگی کا باعث بن رہے تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments