صوبائی پارلیمانی سیکرٹری تیمور خان آج 11بجے دفتر ٹاون کمیٹی میں کھلی کچہری لگائیں گے

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری تیمور خان  آج 11بجے دفتر ٹاون کمیٹی میں  کھلی کچہری لگائیں گے

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)صوبائی پارلیمانی سیکرٹری تیمور خان 19ستمبر بروز ہفتہ 11بجے دفتر ٹاون کمیٹی میں کھلی کچہری لگائیں گے

 مسلم لیگ ن کے مقامی صدر حاجی اقبال ّآصف کے مطابق وہ شہریوں کے مسائل سنیں گے اور حلقے میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تفصیل سے بھی آگاہ کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...