خاتون کو پسٹل کے بٹ اور کلہاڑی کے دستے سے تشدد کرکے زخمی کردیا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)جائیداد میں حصہ لینے کے تنازع پر مسلح افراد کا مبینہ طور پر گھر میں دھاوا، خاتون کو پسٹل کے بٹ اور کلہاڑی کے دستے سے تشدد کرکے زخمی کردیا گیا، شوہر کو خنجر کے زور پر روکے رکھنے کا الزام، پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر وکیل احمد کی مدعیت میں تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
جائیداد میں حصہ لینے کے تنازع پر مسلح افراد کا مبینہ طور پر گھر میں دھاوا، خاتون کو پسٹل کے بٹ اور کلہاڑی کے دستے سے تشدد کرکے زخمی کردیا گیا، شوہر کو خنجر کے زور پر روکے رکھنے کا الزام، پولیس نے متاثرہ خاتون کے شوہر وکیل احمد کی مدعیت میں تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments