اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

اقدام قتل کے مقدمہ میں  گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 اقدام قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم ولی اللہ ولد عطاء محمد سکنہ پائی خیل سے دوران تفتیش انکشاف پراسلحہ پسٹل 30 بور برآمد کیا اور عبدالغفور سکنہ پائی خیل سے رائفل برآمد کی۔ دریافت پر دونوں ملزمان اسلحہ کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ پائی خیل میں الگ سے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...