ٹیکس نظام میں سہولت فراہم کرنا ایف بی آر کی اولین ترجیحات میں شامل ،ایڈیشنل کمشنر

 ٹیکس نظام میں سہولت فراہم  کرنا ایف بی آر کی اولین ترجیحات  میں شامل ،ایڈیشنل کمشنر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل کمشنر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سرگودھا ریجن افتخار مسعود خان نے کہا ہے کہ۔۔

 چھوٹے تاجروں کو ٹیکس نظام میں سہولت فراہم کرنا ایف بی آر کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، تاجر برادری کی تجاویز اور زمینی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی ٹیکس سکیم متعارف کرائی گئی ہے جس کا مقصد کاروباری طبقے کیلئے ٹیکس نظام کو آسان، قابل فہم اور سہولت پر مبنی بنانا ہے ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار خوشاب اور جوہر آباد کے دورے کے دوران تاجروں سے ملاقات اور خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...